Qoute

روح کو محبت صرف اس وقت ہوتی ہے جب انسانوں کی نفسیات ایک دوسرے کی تلاش میں نکلتی ہے ۔ ایسی صورت میں نہ وصل میں بوریت ہوتی ہے ، نہ ہجر میں اشتیاق ۔
بانوقدسیہ

Comments